: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12فروری(ایجنسی) اسٹاک مارکیٹ میں آئی حالیہ تیزی سے کمی کو عالمی عوامل سے جوڑتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کرتے وقت ہندوستانی معیشت کی جڑیں طاقت کو ذہن میں رکھنا چاہئے. وزیر خزانہ نے کہا
کہ عالمی نرمی ضرور ہے پر حکومت اقتصادی ترقی میں مددگار پالیسیاں جاری رکھے گی. واضح رہے کہ ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا اہم انڈیکس سینسیکس جمعرات کو 807.7 پوائنٹس گر گیا تھا. آج یہ مارکیٹ بند ہونے سے پہلے تقریبا 100 پوائنٹس اوپر چل رہا تھا.